Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

اداکار علی انصاری نے صبور علی کیلئے کیا کہا؟

SAMAA | - Posted: Sep 18, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Sep 18, 2021 | Last Updated: 1 month ago

 

گزشتہ روز علی انصاری نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ لِفٹ میں موجود ہیں۔

علی انصاری نے پوسٹ کے کیپشن سلمان کی فلم جڑواں کے گانے کے بول ’اونچی ہے بلڈنگ، لِفٹ تیری بند ہے‘کو اپنے انداز میں لکھا کہ اونچی ہے بلڈنگ، لِفٹ تیری بند ہے لیکن گھبرانا نہیں ہے، میں پھر بھی آؤں گا۔‘

اداکار کی اس پوسٹ پر صبور علی نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں انتظار کررہی ہوں۔

یاد رہے کہ رواں برس یکم مئی کو صبور علی اور علی انصاری نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پھولوں کے ہار پہنے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو منگنی کی اطلاع دی تھی۔

Firefly embed instagram post – Free downloads and reviews – CNET Download.com

.boxes3{height:175px;width:153px;} #n img{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important} #inst i{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important}

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube