Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

ڈرامہ’ہم کہاں کے سچے تھے’ اصل کہانی کیا ہے؟

SAMAA | - Posted: Sep 4, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 4, 2021 | Last Updated: 1 month ago

عمیرا احمد کے لکھے گئے ڈرامے’ہم کہاں کے سچے تھے‘ ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
اس ڈرامے کے ذریعے ماہرہ خان پانچ سال کے طویل عرصے بعد ٹی وی سکرین پر دوبارہ جلوہ گر ہوئی ہیں۔ اداکار عثمان مختار، کبریٰ خان، ہارون شاہد، شمیم ہلالی، زینب قیوم، ہما نواب، لیلیٰ واستی، عمیر رانا اور دیگراداکار اہم کردار کر رہے ہیں۔
جب سے اس ڈرامے کا پرومو ریلیز ہوا تھا تو شائقین بے صبری سے اسے دیکھنے کے منتظر تھے جس کی بڑی وجہ اس ڈرامے کی کاسٹ تھی اور ساتھ پیش کئے گئے ٹیزر نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی تھی ۔
ڈرامے کی کہانی تین کزنوں کے درمیان گھومتی نظر آرہی ہے جسے لو ٹرائی اینگل بھی کہہ سکتے ہیں۔جبکہ دوسری جانب ڈرامے کا اہم پہلو یہ بھی ہے کہ معاشرے کا رویہ انسان کے نفسیات پر کس قدر اثر انداز ہوتا ہے ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
hum kahan ke sachy thy ost, hum kahan ke sachay thay, hum kahan k sachy thy episode 6, mahira khan new drama, mahira khan dramas, kubra khan dramas, kubra khan, hum kahan ke sachay thay new episode, hum kahan k sachy thy all episodes, hum kahan ke sachey they real story, drama explained, drama explained in hindi, drama explained in hindi part 1, samaa news live, samaa tv, entertainment
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube