Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

سونیاحسین کی سالگرہ سےدلکش تصاویر

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago

فائل فوٹو

سونیاحسین نے گزشتہ روزشوبزستاروں کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائی جس کی تصاویراور ویڈیوز سوشل میڈیاپرخوب وائرل ہیں۔

اداکارہ نے انسٹااسٹوریرمیں دلکش تصاویراور ویڈیوزشیئرکیں جن میں ثروت گیلانی،یاسر حسین، زاہد احمد ، عدنان صدیقی اوردیگرسیلیبرٹیزسمیت کرکٹرشعیب ملک بھی نمایاں ہیں۔

شعیب ملک اور خود سے متعلق خبروں پرسونیاحسین کی وضاحت

اداکارہ نے دوستوں کے ہمراہ اپنی سالگرہ کے کئی کیک کاٹے۔

اداکارہ نے اپنی سالگرہ کے موقع پرمبارکباد اور نیک خواہشات بھیجنے والے مداحوں کا بھی شکریہ اداکیا۔

سونیا اپنے منفرد اندازکی بدولت سوشل میڈیا صارفین میں خاصی مقبول ہیں، حال ہی میں ہم اسٹائل ایوارڈز میں نیون سوٹ میں ملبوس اداکارہ کی تصاویرخاصی وائرل ہوئی تھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube