Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

جاوید جعفری کے ساتھ مادھوری ڈکشٹ کا ڈانس وائرل

SAMAA | - Posted: Jun 21, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jun 21, 2021 | Last Updated: 1 month ago

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور اداکار جاوید جعفری کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بھارتی ریئلٹی شو ’ڈانس دیوانے‘ کی حالیہ قسط بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور اداکار جاوید جعفری نے شرکت کی ۔

مادھوری اور جاوید کا یہ ڈانس بھارتی ریئلٹی شو ’ڈانس دیوانے‘ کے سیٹ پر کیا گیا جسے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔

مادھوری ’ڈانس دیوانے‘ میں بطور جج فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube