اکشےکمار اور ٹوئنکل کی شادی کی اَن دیکھی تصویر وائرل

SAMAA | - Posted: Jun 17, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jun 17, 2021 | Last Updated: 1 month ago

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ۔

رواں برس اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ منائی تھی دونوں ستاروں کی شادی 17 جنوری سال 2001 میں ہوئی تھی ان کے دو بچے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دونوں کی شادی کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں مداح خوب پسند کررہے ہیں ۔

ٹوئنکل کھنہ لیجنڈری اداکار راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی ہیں۔

یہ تصاویر اکشے کمار نے رواں سال 17 جنوری کو اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ پر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں، اب یہ تصاویر دوبارہ وائرل ہورہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube