کیا آپ پہچان سکتےہیں یہ کون سی پاکستانی اداکارہ ہے؟

SAMAA | - Posted: Jun 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jun 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago

انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔

اکثر ٹی وی اسکرینوں پر جلوے بکھیرنے والے شوبز ستارے اپنے بچپن کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

اداکارہ ماورا حسین نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں ایک دو تصویروں کا کولاج شیئر کیا جس میں ایک تصویر تو ان کی حالیہ دنوں کی ہے جبکہ دوسری 20 برس پرانی ہے ۔

اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے کیپشن میں لکھا کہ ’جہاں تو مسکرائے میری منزل وہیں‘۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیشہ یاد رکھیں کہ کبھی آپ بھی بچے تھے جو دل کے سچے ہوتے ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube