بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں

SAMAA | - Posted: Jun 7, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jun 7, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کی خوبرواداکارہ اویلن شرما نے اپنے قریبی دوست ڈاکٹر تشان بھنڈی سے برسبین میں خاموشی سے شادی کرلی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اویلن شرما نے گزشتہ ماہ 15 مئی کوشادی کی تھی۔

اداکارہ نے شادی کا باضابطہ اعلان آج انہوں نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔

اویلن شرما نے جب ہیری میٹ سجل، میں تیرا ہیرو، یہ جوانی ہے دیوانی جیسی مقبول ترین بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube