حرا مانی کرونا ویکسین لگوانے کے بعد گنگنانے لگیں

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی۔

اداکارہ حرا مانی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے شوہرکے ساتھ کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے گئیں ہیں۔

حرا مانی کے شوہر مانی نے اس سارے عمل کی ویڈیو بنائی اور کہا کہ اس ویڈیو بنانے کا مقصد لوگوں کو یہ بتانا ہے کہ ویکسین لگوانا کتنا ضروری ہے، ویکسین سے نہ تو کوئی مقناطیس جسم میں داخل ہوتا ہے اور نہ ہی کرنٹ آتا ہے۔

دوسری جانب حرا مانی کو جب انجیکشن لگایا گیا تو ان کے چہرے کے تاثرات بدل گئے۔

ویکسین لگوانے کے بعد حرا مانی ” کبھی خوشی کبھی غم” گانا بھی گنگناتی رہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube