Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

پاکستانی اداکارہ کو 19سال پرانی تصویر میں پہچانیے

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Jun 1, 2021 | Last Updated: 4 months ago

انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔

اکثر ٹی وی اسکرینوں پر جلوے بکھیرنے والے شوبز ستارے اپنے بچپن کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

ان فنکاروں کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو لیکن سب کے مداح تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں اور اپنے پسندیدہ فنکار کی زندگی کے بارے جاننا چاہتے ہیں ایسے میں اداکاروں کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر آئے تو وہ وائرل ہوجاتی ہے ۔

انسٹاگرام پر اداکارہ اشنا شاہ نے اپنی 19 سال پرانی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں پہچاننا مشکل ہے ۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ یہ تصویر سال 2002 کی ہے، اس تصویر کی انہوں نے موبائل فون سے تصویر لے کرسوشل میڈیا پر اپلوڈ کی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube