Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

میٹھی عیدپرسیلیبرٹیزکے 10 بہترین انداز

SAMAA | - Posted: May 14, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Posted: May 14, 2021 | Last Updated: 4 months ago

تصویر: کبریٰ خان/انسٹاگرام

عیدکے پہناوے سبھی کیلئے خاص ہوتے ہیں، اس عیدالفطرپرہم نے سوشل میڈیا سے سیلیبرٹیزکی خاص تیاری کے 10 بہترین انداز منتخب کیے ہیں جو فیشن اور اسٹائلنگ کے لحاظ سے دوسروں پر بھاری رہے۔

آپ کے پسندیدہ ستاروں نے عید پرکیا پہنا ، تصاویردیکھیے۔

اداکارہ ریشم نے ڈیزائنرعلی ذیشان کاتیار کردہ سیاہ وسفیدلباس منتخب کیا ، لانگ ایمبرائیڈڈ شرٹ کے ساتھ سُرخ کا کنٹراسٹ خوب جچ رہا ہے۔

 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by therealresham (@therealresham)

منگنی کے بعد علی انصاری کے ساتھ پہلی عیدمنانے والی صبور علی نے آمنہ ارشد کا قدرے سادہ لیکن اسٹائلش ڈریس پہنا جسے ان کے فالوور نے خوب پسند کیا۔

 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

ہمیشہ پُروقار دکھنے والی یمنیٰ نے زیدی گوٹا کناری ٹچ کے ساتھ گرین اینڈ گولڈ لانگ میکسی کا انتخاب کیا جو سوفیصد درست رہا۔

 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

بات ہواسٹائلنگ کی توسائرہ یوسف کبھی مایوس نہں کرتیں،محسن نوید رانجھا کی ڈیزائن کردہ اس منفرد ساڑھی میں سائرہ کا انداز دیکھیے

 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

نیمل خاور نے بھی محسن نوید رانجھا کے خوبصورت سفید لباس کا انتخاب کیا۔

 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

مایا علی عید پراپنی پسندیدہ فیشن ڈیزائنرفائزہ ثقلین کے ڈیزائن کیے گئے گہرے سبز لہنگےقمیض میں ملبوس تھیں۔

 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

زوبیہ زینب کے دلکش آؤٹ فٹ میں کبریٰ خان کا خوبصورت انداز دیکھیے۔

 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

شادی کے بعد اداکاری کو خیرباد کہنے والی عائشہ خان سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں، عائشہ نے اپنی اور بیٹی کی دلکش تصاویرانسٹاپرشیئرکیں۔

ماڈل اور اداکارہ صدف کنول نے شمشمہ ہاشوانی کا دیدہ زیب مونو ٹون لباس زیب تن کیا جو ان پرخوب جچا۔

 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by Sadaf Sabzwari (@sadafkanwal)

شعیب ملک کے ساتھ دبئی میں عید منانے والی ثانیہ مرزا کا مشرقی انداز بھی بہت پسند کیا گیا۔

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube