فہدمرزاکی 40ویں سالگرہ پرستاروں سے سجی قوالی نائٹ،تصاویر

SAMAA | - Posted: Apr 27, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Apr 27, 2021 | Last Updated: 2 months ago

سوشل میڈیا پر تقریب کی تصاویر وائرل

اداکارڈاکٹر فہد مرزا کی کراچی میں دھوم دھام سے منائی جانے والی سالگرہ کی تصاویرسوشل میڈیا پرخوب وائرل ہیں۔

انسٹاگرام پرفہد مرزا نے کیک کاٹنے کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے لکھا '' مجھے 40ویں سالگرہ مبارک ہو، 40 کا سال انسان کی زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے، تو دیکھتے ہیں اللہ نے میرے لیے کیا رکھا ہے ''۔

ثروت گیلانی اورفہد مرزا نے سالگرہ کے موقع پرقوالی پروگرام کا اہتمام بھی کررکھا تھا۔

فریحہ الطاف ، شہریارمنور، یوسف بشیر قریشی ، حسن رضوی، زیبا بختیارسمیت متعدد معروف شخصیات نے سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی، تصاویر دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube