Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

انگین آلتان کی سمندری لہروں پر سرفنگ، ویڈیو دیکھیں

SAMAA | - Posted: Apr 22, 2021 | Last Updated: 5 months ago
Posted: Apr 22, 2021 | Last Updated: 5 months ago

اس ویڈیو کو انکے مداح نے بہت پسند کیا

شہر آفاق ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین التان صرف تلوار بازی کے ہی نہیں سر فنگ کے بھی شوقین نکلے۔

انگین التان نے سوشل میڈیا پر اپنی سرفنگ کرتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں انگین التان کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے سرفنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube