Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

سونم اور ارجن کپور کے بچپن کی تصویر دیکھیں

SAMAA | - Posted: Apr 17, 2021 | Last Updated: 5 months ago
Posted: Apr 17, 2021 | Last Updated: 5 months ago

سونم کپور نے ارجن کپور کے ساتھ بچپن کی یادگار تصویر شیئر کردی۔

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے جمعہ کو اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے کزن اداکار ارجن کپور کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔

یہ تصویر دونوں کی اس عمر کی ہے جس میں بچے گھٹنوں پر چلتے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کی پوسٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ ان دنوں اپنے کزن کو یاد کر رہی تھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube