Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

اداکارعمران عباس کی آواز میں بردہ شریف سنیئں

SAMAA | - Posted: Apr 17, 2021 | Last Updated: 5 months ago
Posted: Apr 17, 2021 | Last Updated: 5 months ago

اداکار عمران عباس نے اپنی آواز میں خوبصورت کلام ’قصیدہ بردہ شریف‘کی اپنی ویڈیو ریلیز کردی۔

عمران عباس نے قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی ہے جسے ان کے مداح خوب پسند کررہے ہیں۔

اس ویڈیو کو ترکی کے خوبصورت مقامات پر عکس بند کیا گیا ہے جبکہ اس کی ڈائریکشن خود عمران عباس نے دی ہے۔

گزشتہ گلوکار عاطف اسلم نے بھی ماہ رمضان کی مناسبت سے ”سلام عاجزانہ ” ریلیز کیا جسے مداحوں نے بہت سراہا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube