Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

فاسٹ اینڈ فیوریس9 کا نیا ٹریلر دیکھیں

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 5 months ago
Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 5 months ago

ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، ساتھ ہی فلم کی ریلیز کی حتمی تاریخ بھی بتادی گئی۔

فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ون ڈیزل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم کا ٹریلر شیئر کیا اور فلم کی ریلیز کی حتمی تاریخ 25 جون بتائی۔

فلم’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ میں اس مرتبہ مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ون ڈیزل کا 10 سالہ بیٹا ونسنٹ بھی والد کے ساتھ فلم میں اداکاری کرتے ہوئے اپنا ڈیبیو کرے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube