کون کہاں سے رمضان کی نشریات کرے گا

SAMAA | - Posted: Apr 13, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
Posted: Apr 13, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مختلف ٹی وی چینلز نے اپنی رمضان کی خصوصی نشریات کے حوالے سے میزبانوں کا اعلان کردیا۔

رواں سال بھی شوبز انڈسٹری کے متعدد فنکار رمضان المبارک میں مختلف ٹی وی چینلز پر خصوصی نشریات کا حصہ ہونگے ۔

ٹی وی ون پر ’عشق رمضان‘ ٹرانسمیشن کو میزبان ساحر لودھی پیش کریں گے۔

اداکار عمران عباس اور ریما خان ترکی سے رمضان کی خصوصی نشریات پیش کریں گے۔

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ایکپسریس انٹرٹینمنٹ پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرینگے۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کی جانب سے اس سال بھی رمضان کی خصوصی نشریات ’شان رمضان‘ کی میزبانی وسیم بادامی کرینگے ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube