کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ کون سی اداکارہ ہے؟

SAMAA | - Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 1 month ago

اکثر ٹی وی اسکرینوں پر جلوے بکھیرنے والے شوبز ستارے اپنے بچپن کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

ان فنکاروں کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو لیکن سب کے مداح تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں اور اپنے پسندیدہ فنکار کی زندگی کے بارے جاننا چاہتے ہیں ایسے میں اداکاروں کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر آئے تو وہ وائرل ہوجاتی ہے ۔

انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آج بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون نے اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کرتے لکھا کہ ’ اندرا نگر کی گنڈی ‘۔

بالی ووڈ اداکارہ نے بتایا کہ یہ تصویر ان کی والدہ اُجالہ پاڈوکون نے لی تھی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube