عمران عباس کی ترک اداکارہ کے ہمراہ ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Apr 9, 2021 | Last Updated: 4 months ago

پاکستانی اداکار عمران عباس کی ترک اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔

اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر ترک اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ گانے پر اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔

عمران عباس نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب موسیقی دو سرحدوں کو آپس میں جوڑ دے‘۔

واضح رہے کہ اچیلیا نے ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورلش عثمان‘ میں ارطغرل کے بڑے بیٹے ’گندوز بے‘ کی اہلیہ ’عائشہ خاتون‘ کا کردار ادا کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube