Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

کیا آپ نےکبھی ڈرائیو ان سنیما میں فلم دیکھی ہے؟

SAMAA | - Posted: Apr 7, 2021 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: Apr 7, 2021 | Last Updated: 5 days ago

کراچی میں رہنے والے ایسے بہت سے افراد ہوں گے جنہوں نے پرانے وقتوں میں شہر میں اسٹیڈیم روڈ پر قائم ڈرائیو ان سنیما میں فلم دیکھی ہوگی لیکن نئی نسل اس سے لطف اندوز ہونے میں محروم تھی۔

گزشتہ چار ہفتوں سے جاری کراچی میں عارضی ڈرائیو ان سنیما کو ختم ہونے میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے یعنی جنہوں نے ڈائیو ان سنیما میں کبھی فلم نہیں دیکھی وہ کراچی کے بحریہ ٹاون میں قائم ڈرائیو ان سنیما میں آئندہ جمعہ ،ہفتہ اور اتوار کے دن فلم دیکھ سکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube