کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر منظرعام پر آگئی

SAMAA | - Posted: Apr 6, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Apr 6, 2021 | Last Updated: 4 months ago

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان نے دو ماہ گررنے کے باوجود ابھی تک اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر اور نام ظاہر نہیں کی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کے والد رندھیر کپور نے سوشل میڈیا پر دو تصویروں کا ایک کولاج شیئر کیا جس میں ایک تصویر ان کے پہلے تیمور اور دوسری تصویر ان کے دوسرے بیٹے کی ہے ۔

اس حوالے سے کوئی تصدیق تو سامنے نہیں آئی البتہ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا رندھیر کپور نے غلطی سے کرینہ کے دونوں بیٹوں کی تصویر کو شیئرکردیا بعدازاں رندھیر نے اس تصویر کو ڈیلیٹ کردیا ۔

گزشتہ ماہ کرینہ نے اپنے دوسرے بیٹے ایک جھلک شیئر کی تھی لیکن اس تصویر میں ان کے بیٹے کا چہرہ نظر نہیں آرہا تھا ۔

یاد رہے کہ 22 فروری کو اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube