مچھلی والے بابو مجھے مچھلی بنادو، وائرل ویڈیو دیکھیں

SAMAA | - Posted: Mar 31, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Mar 31, 2021 | Last Updated: 4 months ago

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین کو مزاح کا نیا سامان مل گیا۔

آئے روز سوشل میڈیا پر کوئی نہ کوئی ایسی ویڈیو سامنے آتی رہتی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوجاتی ہے وائرل ہونے والی ویڈیوز میں زیادہ تر تعداد مزاحیہ ویڈیوز کی ہوتی ہیں ۔

گزشتہ روز بھی سوشل میڈیا پر ایک گانا کی ویڈیو وائرل ہوئی جو چند گھنٹوں میں متعدد صارفین کے اکاؤنٹ پر شیئر ہوئی نظر آئی ۔

دراصل یہ انڈین پنجابی گانے ’ڈی جے والے بابو‘کی پیروڈی ہے جسے بھارتی گلوکار بادشاہ نے سال 2017 میں گایا تھا۔

تاہم اب اس گانے پیروڈی کو ’ مچلی والے بابو ‘ کے ٹائٹل سے ریلیز کیا گیا ہے جسے گلوکارہ سدرہ خانی نے گایا ہے ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube