کیا آپ پہچان سکتےہیں یہ کون سی پاکستانی اداکارہ ہیں؟

SAMAA | - Posted: Mar 30, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Mar 30, 2021 | Last Updated: 4 months ago

اکثر ٹی وی اسکرینوں پر جلوے بکھیرنے والے شوبز ستارے اپنے بچپن کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

ان فنکاروں کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو لیکن سب کے مداح تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں اور اپنے پسندیدہ فنکار کی زندگی کے بارے جاننا چاہتے ہیں ایسے میں اداکاروں کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر آئے تو وہ وائرل ہوجاتی ہے ۔

انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ عینی جعفری نے اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کرتے لکھا کہ ’ جب میں چھوٹی سی تھی ‘۔

عینی جعفری نے کئی پاکستانی ڈراموں سمیت فلموں میں بھی اداکاری کی ہےجبکہ اداکارہ اور فارس رحمان 2014 میں ازدواجی بندھن میں بندھے تھے۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Abdur Rehman  March 31, 2021 2:10 pm/ Reply

    Gorgeous and beautiful

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube