اسٹرنگ بینڈ کے 10 مشہور گانے سنیئے

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Mar 25, 2021 | Last Updated: 4 months ago

گلوکار فیصل کپاڈیا اور بلال مسعود نے 1988ء سے قائم میوزیکل بینڈ ’اسٹرنگز‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

بلال مقصود اور فیصل کپاڈیہ نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کریم بوائے اور کریم وزیر علی کے ساتھ مل کر 1988 میں اسٹرنگز بینڈز کو تشکیل دیا تھا مگر بعد میں بینڈ میں صرف دو ہی افراد رہ گئے تھے۔

اسٹرنگز بینڈ نے پاکستانی میوزک انڈسٹری کو کئی مشہور گانے دیئے جن میں سے 10 مشہور گانے یہ ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube