Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا اپنے قتل کی افواہوں پر ردعمل

SAMAA | - Posted: Mar 12, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 12, 2021 | Last Updated: 3 months ago

مجھےاطلاع مل رہی ہے کہ میرا قتل ہوگیا، حریم شاہ

ٹک ٹاک اسٹارحريم شاہ پر حملے کی افواہيں آئیں تو حریم شاہ نے خبروں کی ترديد کرتے ہوئے ويڈيو پيغام جاری کرديا ۔

ٹک ٹاک اسٹارحريم شاہ نے اپنی ویڈیو میں بتایا کہ وہ بلکل ٹھيک اور لاہور ميں سوپ انجوائے کررہی ہیں۔

انہوں نے خیریت سےہوں اور لاہورمیں ڈرامہ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں، مجھے بہت جگہ سے اطلاع مل رہی ہے کہ ميرا قتل ہوگيا ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار کا مزید کہنا تھا کہ لاہور کا موسم بہت اچھا ہے،سوپ انجوائے کررہی ہوں۔

اس سے قبل ٹک ٹاک کی بندش کے احکامات پر حریم شاہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پہلے بھی ہمیں متنبہ یا تنبیہ کرنے کیلئے ایک مرتبہ ٹک ٹاک بند کی گئی تھی جس پر ہم نے آواز اٹھائی کہ کسی چیز کو بند کرنا حل نہیں ہے لیکن اس کے باوجود پھر سے لوگوں نے جان تک دیدی اور ریلوے اسٹیشنز پر بے ہودہ حرکتیں سامنے آئیں۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کی حرکتیں کرنے کے بعد حکومت کو مجبور کیا گیا کہ احکامات صادر کیے جائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube