Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

امیتابھ بچن کی نئی فلم ’چہرے‘ کا ٹیزر دیکھیں

SAMAA | - Posted: Mar 11, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 11, 2021 | Last Updated: 3 months ago

بالی ووڈ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نئی آنے والی فلم ’چہرے‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

عمران ہاشمی نے اپنی ٹوئٹ میں فلم کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا آپ لوگ چہروں کے کھیل کے لئے تیار ہیں؟ کیوں کہ اس عدالت میں کھیل کی شروعات ہو چکی ہے۔

فلم ’چہرے‘ کے جاری کردہ ٹیزر میں اداکار انوکپور اور عمران ہاشمی کے ڈائیلاگ شامل ہیں جوکہ معاشرے میں ہونے والی ناانصافی کی روداد بیان کرتے ہیں جب کہ ٹیزر کے آخر میں امیتابھ بچن بھی یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ ’تمھاری عدالتوں میں انصاف نہیں فیصلے ہوتے ہیں‘۔

 یہ فلم آئندہ ماہ 9 اپریل کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube