Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی بھی کرونا کا شکار

SAMAA | - Posted: Mar 9, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 9, 2021 | Last Updated: 3 months ago

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے کرونا کی تصدیق کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلم میں مرکزی کردار اداکرنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ سمیت فلم کا دیگر عملہ بھی احتیاطاً قرنطینہ میں چلی گئی ہیں۔

سنجے لیلا بھنسالی ان دنوں اپنی نئی فلم ‘گنگو بائی کاٹھیاواڑی’ کی تکیمل میں مصروف تھے اور فلم کے سیٹ پر ہی ٹیسٹ کے دوران ان میں کرونا کی تصدیق ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube