او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’اردو فلکس‘ کا باقاعدہ آغاز

SAMAA | - Posted: Mar 5, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Mar 5, 2021 | Last Updated: 1 month ago

پاکستان کا پہلا اردو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’اردو فلکس‘لانچ کردیا گیا۔

مہینوں کے انتظار کے بعد پاکستان کا پہلا اردو او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو لانچ کردیا گیا جسے اب گوگل پلے اسٹور، ایپل ایپ اسٹور، اور روکو ٹی وی سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

اردو فلکس اپنے ناظرین کو خصوصی طور پر تیار کردہ دیگر شوز کے علاوہ اردو فلموں ، سیریز ، دستاویزی فلموں ، کارٹون ، اور اردو زبان میں ترک ڈرامے فراہم کرے گا۔

پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے والے پہلے شوز میں لفافہ دیان ، حریم شاہ کی فلم راز اور دلہن ایک رات کی سمیت دیگر سریز شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube