یاسر حسین کی مرغیوں نے سب کا منہ بند کردیا

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago

اداکار یاسر حسین نے مزاح سے بھرپور اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ انہوں نے گھر والوں کی مخالفت کے باوجود مرغیاں پالی تھیں۔ 

انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مرغیوں کے دو انڈوں کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب میں نے مرغیاں پالی تو سب گھر والوں نے مذاق اڑایا تھا‘۔ 

انہوں نے مزید لکھا کہ گھروالوں نے کاٹ لو بھون لو کی آوازیں لگائیں لیکن آج جب مرغیوں نے انڈے دے کر سب کے منہ بند کردیئے۔

دوسری جانب یاسر کی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز نے بھی اپنے انسٹااسٹوری پر انڈے فرائی کرنے کے بعد اس کی تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ ’ گھر کی دیسی مرغی کا دیسی انڈا‘۔

 

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Zafar  March 4, 2021 2:38 pm/ Reply

    شادی میں لوگ زیادہ آجانے کی وجہہ سے کچھ مرغیوں کو ذبح کرنا پڑا ۔۔نوشین شاہ نے دس لوگوں کا اکیلے کھانا کھایا تھا۔۔یاسر کا انکشاف۔۔

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube