Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

وائرل تصویرمیں کون ہے، انوپم کھیر نے بتادیا

SAMAA | - Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 1 week ago

بھارتی اداکار انوپم کھیر نے اپنی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی تصویر سے متعلق تردید کردی۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جسے مبینہ طور پر انوپم کھیر کی تصویر بتایا گیا۔

تاہم اب انوپم کھیر نے اس تصویر کو ہی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور وضاحت دی۔

اداکار نےبتایا کہ یہ ان کی تصویر نہیں بلکہ ان کے بھائی راجو کی تصویر ہے جو شملا میں موجود روشن اسٹوڈیو میں لی گئی تھی۔

ساتھ میں انھوں نے یہ بھی لکھا کہ انھیں نہیں معلوم کہ ان کے بھائی نے والدہ کے ساتھ ان کے بغیر کیسے یہ تصویر بنوالی، لیکن یہ بہترین ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube