وجاہت رؤف کی ہدایتکاری میں بننے والا ڈرامہ ان دنوں شائقین میں مقبولیت حاصل کررہا ہے، ڈرامہ میں مرکزی کردارعمران اشرف ، محمود اسلم اور سارہ خان نبھارہے ہیں جبکہ ڈرامے کی کہانی معاشرے کے دو مختلف طبقے کے گھرانوں پر مبنی ہے۔
ڈرامہ کی آٹھویں قسط کا اختتام بھی ایسے تجسس کے ساتھ ہوا کہ دیکھنے والا آئندہ قسط کا انتظار کرے جبکہ نئے کرداروں کی انٹری نے ڈرامے کو مزید دلچسپ بنادیا۔ ویڈیو دیکھیں
آپ کے تبصرے :
Yes