کیا آپ تصویر میں موجود پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتےہیں؟

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Feb 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago

انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔

انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنے اسکول کے زمانے کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ کو پہچاننا مشکل ہے ۔

پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے کہا کہ بچپن وہ ہوتا جب آپ بیٹ مین سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ جوانی وہ ہوتی ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ جوکر زیادہ بہتر ہے ۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے خیال میں یہ تصویر اس وقت کی ہے جب آٹھویں جماعت میں پڑھتی تھیں ۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. zahid iqbal butt  February 16, 2021 7:14 am/ Reply

    sooo what

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube