Monday, September 27, 2021  | 19 Safar, 1443

پرینیتی چوپڑا کی فلم’دا گرل آن دا ٹرین‘ کاٹریلر دیکھیں

SAMAA | - Posted: Feb 3, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 3, 2021 | Last Updated: 8 months ago

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی نئی فلم’دا گرل آن دا ٹرین‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

فلم ’دا گرل آن دا ٹرین‘کی ہدایت کاری ریبھوداس گپتا نے دی ہے جبکہ یہ فلم 2016 کی اسی نام سے بنائی گئی ایک ہالی وڈ فلم کا ہندی ورژن ہے۔

فلم میں پرینیتی ہولی وڈ اداکارہ ایملی بلنٹ کی جگہ لے رہی ہیں، جنہوں نے فلم میں ایک طلاق یافتہ خاتون کا کردار نبھایا جو ایک ایسی مسٹری کو سلجھا رہی ہے جو اس کی نظر میں اس سے کیا ہوا گناہ تھا۔

فلم کی کاسٹ میں ادتیہ راؤ ، کیرتی کلہاری ، اویناش تیواری سمیت دیگر شامل ہیں۔

یہ فلم 26 فروری 2021 کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube