Tuesday, September 28, 2021  | 20 Safar, 1443

شہروز سبزواری اور حنا دلپزیر کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

SAMAA | - Posted: Feb 3, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 3, 2021 | Last Updated: 8 months ago

اداکار شہروز سبزواری اور حنا دلپزیر کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

اتوار کی رات بہروز سبزواری کے گھر پر اداکاروں کی دعوت کا اہتمام کیا گیا جہاں اداکارہ حنا دلپزیر نے شہروز سبزواری کے ساتھ ڈانس کیا۔

تاہم ایک ویڈیو میں حنا دلپزیر اور شہروز سبزواری ایک گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ صفینہ بہروز بھی گاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

دعوت میں اقراء عزیز ، یاسر حسین ، صدف کنول ، شہروز سبزواری ، قوی خان ، بہروز سبزواری ، حنا دلپزیر اور صفینہ بہروز سمیت کئی اداکار موجود تھے۔

دوسری جانب اداکار یاسر حسین نے بھی دعوت کی ایک تصویر پوسٹ کرتے شہروز اور ان کی والدہ کا شکریہ ادا کیا ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube