گوڈزیلا بمقابلہ کنگ کونگ، کون جیتے گا ؟

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 3 months ago

فلم گوڈزیلا ورسز کونگ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

وارنر بروز کے بینر تلے بننے والی سنسنی خیز فلم میں ایک طرف زمین پر حکمرانی کرنے والی سب سے بڑی مخلوق کنگ کانگ موجود ہے جب کہ دوسری جانب سمندر کا خوفناک راجہ گاڈزیلا وحشیانہ دھاک بیٹھائے ہوئے ہے۔

گزشتہ دسمبر میں دنیا کے دوسرے بڑے مووی اسٹوڈیو وارنر بروس نے اعلان کیا تھا کہ وہ 2021 کے شیڈول میں شامل تمام فلموں کو مقررہ وقت پر ہی ریلیز کریں گے ۔

یہ فلم’گوڈزیلا، کنگ آف دی مونسٹرز‘کا سیکول ہے جسے 2019 میں ریلیز کیا گیا تھا جبکہ اس قبل 2014 میں اسی سلسلے کی فلم 2014 میں فلم ’گوڈزیلا‘ریلیز کی گئی تھی۔

فلم گوڈزیلا ورسز کونگ رواں برس مارچ کے مہینے میں ریلیز کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube