Tuesday, March 9, 2021  | 24 Rajab, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

کیا پاکستان میں ’ہیرامنڈی‘جیسے موضوع پر فلم بن سکتی ہے؟

SAMAA | - Posted: Jan 25, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 25, 2021 | Last Updated: 1 month ago

حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا نے بالی وڈ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے لاہور کی ’ہیرا منڈی‘پر فلم بنانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ بھارت لاہور کی بدنام زمانہ ہیرا منڈی پر فلم بنارہا ہے کیونکہ ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں افسانوی کہانیاں سینسر ہوتی ہیں اور جہاں ہر کوئی قابل قبول افسانے کیا ہے کیا نہیں سے متعلق بحث کرتا ہے تو دوسروں کو بیشتر مواقع حاصل ہوجاتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں اس طرح کے موضوع پر فلمیں بن سکتیں ہیں یا اگر بنے تو کیا ریلیز ہوسکتی ہے ؟

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube