Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

گلوکار گانے کی حقیقت سےبہت دور ہیں، عارف لوہار

SAMAA | - Posted: Jan 23, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 23, 2021 | Last Updated: 8 months ago

اب گانوں میں اوٹ پٹانگ قسم کے الفاظ بھی چلے ہيں

معروف لوک فنکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ اب گلوکار گانے کی حقيقت سے بہت پیچھے چلے گئے ہیں۔

عارف لوہار نے کہا کہ آرٹسٹ چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، گانا سيکھنے والا دور گزر چکا ہے، موجودہ دور کے گانوں میں اوٹ پٹانگ قسم کے الفاظ بھی چلے ہيں، لوگ خوشی سے سنتے ہیں اورسن رہے ہیں۔

عارف لوہار کا کہنا ہے کہ 20سال تک تھیٹر کیا جس کے بعد 46 فلموں میں پرفارم کیا۔

معروف فنکار نے سیاستدانوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھا سياستدان وہی ہے جو ملک و ملت کے ليے کام کرتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube