سلمان خان کےشو کی ٹیلنٹ منیجرٹریفک حادثے میں ہلاک

SAMAA | - Posted: Jan 16, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 16, 2021 | Last Updated: 3 months ago

فوٹو: ٹوئٹر

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے معروف شو بگ باس کی جواں سال ٹیلنٹ منیجر ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 24سالہ پسٹا دھاکڑ ریئلٹی شو بگ باس کی شوٹنگ سے واپس جارہی تھیں کہ ان کی بائیک کو حادثہ پیش آگیا۔

Salman Khan's Bigg Boss 14's talent manager Pista Dhakad passes away after  a major accident outside show's sets

 پسٹا دھاکڑ اپنی ایک اسسٹنٹ کے ساتھ گھر جانے کے لیےنکلیں تو راستے میں اندھیرے کے باعث سڑک پر پڑنے والے گڑھا دکھائی نہ دیا جس کے باعث ان کی موٹر بائیک سنبھل نہ سکی اور گڑھے میں جاگری اور وہ سڑک پر گر گئیں۔

سلمان خان کی ٹیلینٹ منیجر روڈ پر گری ہی تھیں کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار وین ان پر چڑھ دوڑی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube