Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

اداکارہ منال خان کا والد کے لیے جذباتی پیغام

SAMAA | - Posted: Jan 6, 2021 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 6, 2021 | Last Updated: 11 months ago

اداکارہ منال خان نے والد کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے لیے جذباتی پیغام شیئر کردیا۔

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے سائٹ انسٹاگرام پر بہن ایمن خان اور مرحوم والد کے ہمراہ ماضی کی یاد گار تصویر شیئر کی جس میں دونوں بہنیں والد کے ساتھ موجود ہیں اور خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

منال خان نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ بابا اپنی ہانو اور مون کے ساتھ، ایک دن پھر ملیں گے بابا اور سب کہہ دیں گے۔

یاد رہے کہ 31 دسمبر کے روز منال خان اور ایمن خان کے والد انتقال کرگئے تھے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube