شرمین عبیدچنائے کی فلم نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

SAMAA | - Posted: Dec 2, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 2, 2020 | Last Updated: 5 months ago

پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کی فلم ہوم 1947 نے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

ایس او سی فلمز کے ذریعہ تیار کردہ ہوم 1947 میں بے گھرافراد کی زندگی پر مبنی اس کہانی میں دستاویزی فوٹیجز ، وائس اوورز، تاریخی دستاویزات اور پرانی یادوں کے ذریعے کئی بہت ہی مختلف نقطہ نظر کو اجاگرکیا گیا ہے۔

مختصر فلم ہوم1947: آخری حصہ ڈارک سیکرٹس

ہوم 1947 سیریز ہندوستان کی تقسیم کے بعد پاکستان اور بھارت میں بے گھر ہونے والے لاکھوں افراد کی زندگیوں پر مبنی کہانی ہے۔

ہوم 1947 کی دستاویزی فلموں کاحصہ ہے جس نےبہترین فلم شارٹ دستاویزی فلم کا ایوارڈ جیتا
ہوم 1947 سیریز کا پہلے پریمئر برطانیہ میں مانچسٹر انٹرنیشنل فیسٹیول میں منعقد ہواجس کے بعد ممبئی ، لاہور اور کراچی میں نمائشیں کی گئیں۔

شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلمیں اس سے پہلے بھی کئی اعزازات حاصل کرچکی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube