Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

اداکارہ ميرا پنجاب پوليس کی فين بن گئيں

SAMAA | - Posted: Nov 21, 2020 | Last Updated: 7 days ago
SAMAA |
Posted: Nov 21, 2020 | Last Updated: 7 days ago

اداکارہ نے پنجاب پوليس زندہ باد کا نعرہ لگایا

اداکارہ ميرا پنجاب پولیس اور تھانہ کلچر میں تبدیلی سے بے حد متاثر ہوگئیں ۔

اداکارہ درخواست جمع کرانے تھانے گئی تو پتہ چلا تبديلی آگئی ہے،تھانے ميں فوری رسپانس پر پولیس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں ۔

انہوں نے پوليس کی کھل کر تعريف کی اور پنجاب پوليس زندہ باد کا نعرہ لگا ديا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube