Tuesday, October 26, 2021  | 19 Rabiulawal, 1443

عدالت میشا شفیع کوہرجانہ ادا کرنےکا حکم دے،علی ظفرکی استدعا

SAMAA | - Posted: Nov 14, 2020 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 14, 2020 | Last Updated: 12 months ago

لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کے ہتکِ عزت کے دعویٰ کی سماعت کے دوران عدالت میں میشا شفیع کا منیجر سید فرحان اور ادکارہ عفت عمر بطور گواہ پیش ہو گئے۔

عدالت نے میشا شفیع کے خلاف کیس کو ایڈیشنل سیشن جج امتیاز احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کردیا، ایڈیشنل سیشن جج یاسر حیات نے کیس کو دوسری عدالت میں ٹرانسفر کیا، سیشن عدالت نے دونوں گواہوں کو 16 نومبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔

گلوکار علی ظفر نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ میشا شفیع نے ہراساں کرنے کے جھوٹے الزامات عائد کیئے۔

انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ میشا شفیع کو دو سو کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube