Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

گلوکارہ نیہا ککڑ نے شادی کی تصاویر جاری کردیں

SAMAA | - Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago

 

گزشتہ دنوں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی وڈ گلوکارہ نیہا ککڑ نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی دلکش تصاویر جاری کردیں۔

تصویروں میں نیہا ککڑ عروسی لباس میں ملبوس دلکش نظر آرہی ہیں جبکہ اُن کے شوہر روہن پریت سنگھ نے خوبصورت شیروانی زیب تن کی ہوئی ہے۔

View this post on Instagram

Best Clicks of my life!!! 💝🙏🏼 @rohanpreetsingh You make me look even better when I’m with You 👰🏻🤴🏻 Wearing @sabyasachiofficial 💝💕 Jewellery & Footwear: @sabyasachijewelry @bridesofsabyasachi @groomsofsabyasachi Photography: @deepikasdeepclicks Styled by @sabyasachiofficial Makeup by @vibhagusain Hair by @deepalid10 Chooda & Kaleera: @omsons_bridal_store Mehendi: @rajumehandiwala6 Event by @theroyaleventsindia Decor by @showkraftdesignerweddings Venue: @jwmarriottdelhi Event managed by @theshadiwale Hospitality: @akshhaydekhoduniya @sudhanshujaindekhduniya Catering: @Tandoorinightscatering Special thanks to Chef Lalit & Sakshi Tuli #NehuDaVyah #NehuPreet

A post shared by Neha Kakkar (Mrs. Singh) (@nehakakkar) on Oct 27, 2020 at 8:26pm PDT

نیہا ککڑ گزشتہ دنوں ہی اپنے قریبی دوست گلوکار روہن پریت سنگھ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں، اس جوڑے نے دہلی کے ایک گرودوارے میں رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں شادی کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق روہن پریت سنگھ کی شادی کے بعد نیہا ککڑ اب اپنے شوہر کے ساتھ ممبئی پہنچ گئی ہیں۔

نیہا ککڑ اور روہن پریت کی شادی دہلی میں 24 اکتوبر کو ہوئی تھی۔ اپنی شادی کے ہر فنکشن میں نیہا ککڑ بے حد خوش اور خوبصورت نظر آ رہی تھیں۔

ایئر پورٹ پر نیہا ککڑ اور روہت پریت ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے نظر آئے۔ نیہا ککڑ یہاں وائٹ کراپ ٹاپ اور پلازو میں نظر آئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube