Thursday, January 21, 2021  | 6 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

کیا ہانیہ عامر گلوکار بننے والی ہیں؟

SAMAA | - Posted: Oct 2, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 2, 2020 | Last Updated: 4 months ago

سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ عامر کا انگریزی گانا نا صرف چھا گیا ہے بلکہ مداحوں کو خوب پسندآگیا ہے۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اداکاری کے میدان میں تو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہے لیکن اب انہوں نے انگریزی میں گانا گاکر مداحوں کی توجہ مزید اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔

اداکارانہ صلاحیتوں سے تو ہر کو ئی متاثر ہے مگر اُنہوں نے اپنی خوبصورت آواز اور بہترین انگریزی ایکسینٹ میں گانا گا کر مداحوں کو پھر سےحیران کر دیا۔

اداکارہ کی پے در پے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہونے سے لگتا ہے کہ مستقبل میں وہ گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھنے کو تیار ہیں۔

دوسری جانب کچھ سوشل میڈیا صارفین نے انھیں امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا فی میل ورژن بھی قرار دے دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube