Tuesday, October 26, 2021  | 19 Rabiulawal, 1443

علی ظفر کی زندگی کا سفر، تصاویردیکھیں

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 1 year ago

گلوکار اداکار علی ظفر کا شمار پاکستان کے معروف گلوکاروں میں ہوتا ہے اور ان کے مداحوں کی تعداد بھی بہت بڑی ہے ۔

علی ظفر نے اپنی اداکاری اور گلوکاری کے باعث نا صرف پاکستان بلکہ بالی ووڈ میں کافی نام کمایا ۔

لیکن آج علی ظفر نے سوشل میڈیا پر اپنے بچپن سے لے کر اسٹار بننے تک اپنی تصاویر پر مشتمل ایک البم شیئر کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔

تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے اداکار نے کیپشن میں لکھا کہ زندگی کا سفر- بھائی کو بچپن میں پوز مارنے کا شوک تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube