Wednesday, August 4, 2021  | 24 Zilhaj, 1442

شانداراداکاری،جاندارمزاح برجستہ جملےلہری کی شناخت تھی

SAMAA | - Posted: Sep 13, 2020 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 13, 2020 | Last Updated: 11 months ago

انہیں11مرتبہ نگار ایوارڈ سے نوازا گیا

شاندار اداکاری، جاندار مزاح ، برجستہ جملوں سے مسکراہٹیں بکھیرنے والے اداکار سفیر اللہ لہری کو بچھڑے 8 سال بیت گئے۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کے اچھے دنوں میں انہیں 11 مرتبہ نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سفیر اللہ لہری نے فنی کیرئیر کا آغاز فلم "انوکھی"سے کیا۔ لہری نے لالی ووڈ میں مزاحیہ اداکاری کے انمٹ نقوش چھوڑے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube