Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

اداکار راشدمحمود کا پی ٹی وی کیساتھ کام نہ کرنےکا اعلان

SAMAA | - Posted: Sep 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پروگرام کا معاوضہ صرف چھ سو بيس روپے دیا گیا

سینئر اداکار راشد محمود نے پی ٹی وی کے ڈراموں اور پروگرامز میں کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔

پرائیڈ آف پرفارمنس اداکار کو محرم کے پروگرام کا معاوضہ صرف چھ سو بيس روپے دیا گیا ہے ۔

اداکار راشد محمود کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی میرا مدر انسٹیٹیوٹ ہے، پی ٹی وی ان لوگوں کو نواز رہا ہے جن کا شوبز سے تعلق بھی نہیں ۔

اداکار کا کہنا تھا کہ پروگرام کا معاوضہ انتہائی کم دیا گیا،نئے پاکستان میں مدر انسٹیٹیوٹ نے میری بےعزتی کی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube