Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

میں روزانہ گائے کا پیشاب پیتا ہوں، اکشے کمار

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ صحت کی غرض سے وہ روزانہ صبح کو گائے کا پیشاب پیتے رہے ہیں ۔

جمعرات کو انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی لائیو چیٹ ویڈیو میں اکشے نے کہا کہ میں آیورویدک وجوہات کی وجہ سے روزانہ گائے کا پیشاب پیتا ہوں جو کہ ٹھیک ہے۔’ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ گائے مقدس ہے اور ان میں اکثر طبی فوائد کے لیے اس کا پیشاب پیتے ہیں۔

اداکار اکشے کمار ماضی میں بھی اس طرح کی باتیں کہہ چکے ہیں کہ وہ انگریزی دواؤں کا استعمال ہرگز نہیں کرتے ہیں، صحت اور تندرستی کے لیے وہ دیسی اصولوں پر عمل کرتے ہیں، رات کا کھانا شام پانچ بجے تک کھا لیتے ہیں اور اس کے بعد وہ کوئی غذا نہیں لیتے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube