Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

اداکارہ اقراء عزیز ڈرامہ ’رقیب سے‘ میں دکھائی دیںگی

SAMAA | - Posted: Sep 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اداکارہ اقراء عزیز ڈرامہ سیریل’رقیب سے‘میں دکھائی دیں گی۔

اداکارہ اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ جلد ڈرامہ ’رقیب سے‘میں نظر آئیں گی ۔

View this post on Instagram

﷽ #beegul

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz) on Sep 2, 2020 at 7:32am PDT

اداکارہ نے ڈرامے کے اسکرپٹ کی تصویر شیئر کی جس کے مطابق ڈرامے کے ہدایت کار کاشف نثار جبکہ اس کی کہانی بی گل نے لکھی ہے۔

اداکارہ اقراء عزیز ان دنوں ڈرامہ سیریل’کسک‘ میں جنید خان کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube