Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

سارہ علی خان کی اپنے والد کے ساتھ پرانی تصاویر

SAMAA | - Posted: Aug 18, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 18, 2020 | Last Updated: 5 months ago

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے دو روز قبل اپنے والد سیف علی خان کو یوم پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے کچھ انتہائی خاص تصاویر شیئر کی ہیں جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے گزشتہ روز اپنا پچاسواں یوم پیدائش منایا ان کے یوم پیدائش پر ان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے بھی اپنے والد کو انتہائی خاص انداز میں یوم پیدائش کی مبارکباد دی ہے ۔

سارہ علی خان نے اپنے والد سیف کے یوم پیدائش پر کچھ پرانی تصاویر شیئر کی ہیں جو سارہ کے بچپن کی ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube