Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

فلک شبیر اپنی اہلیہ کی آنکھوں کے دیوانے نکلے

SAMAA | - Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago

گلوکار فلک شبیر اپنی اہلیہ سارہ خان کی آنکھوں کے دیوانے ہو گئے۔

فلک شبیر نے اپنی اہلیہ سارہ خان کی سوشل میڈیا پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ تیری آنکھوں اتنی حسین ہیں کہ وہ ان کے عاشق ہو گئے ہیں ایسا کرو مجھے ان میں بسا لو۔

واضح رہے کہ 17 جولائی کو سارہ خان نے اپنی منگنی کی خوبصورت تقریب کی تصویر ہیش ٹیگ ’فلک کی دلہن‘ کے ساتھ شیئر کی تھی جس میں فلک شبیر انہیں شادی کی پیشکش کررہے تھے۔

سارہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube